کچی شراب کے معنی

کچی شراب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَچ + چی + شَراب }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |کچی| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |شراب| لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "چار دیواری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کچی شراب کے معنی

١ - ٹھرا، دیسی شراب۔

"کچی شراب کے نشے میں دھت جوان اور بوڑھے جھوم جھوم کر رقص کریں گے۔" (١٩٩٠ء، چار دیواری، ٨)