شریانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shariyaani meanings and details

شریانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِر + یا + نی }{ شَر + یا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شریان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |شریانی| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٠ء کو "نسخہ عمل طب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - شریان کا، شریان سے منسوب یا متعلق۔

اسم

صفت نسبتی

شریانی کے معنی

١ - شریان کا، شریان سے منسوب یا متعلق۔

"دیگر ڈاکٹروں نے بیان کیا ہے کہ اس سے صلابتِ شریانی میں مفید نتائج برآمد ہوئے ہیں۔" (١٩٣٤ء، ہمدرد صحت، جولائی، ٢٣)

٢ - [ مجازا ] خاص، اہم، غیر معمولی۔

"شہری طیارگی، ٹیلی فون اور دیگر مواصلاتی ذرائع کو ملک کی معیشت میں شریانی اہمیت حاصل ہے۔" (١٩٧٧ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ٢٤٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!