مجادل کے معنی
مجادل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُجا + دِل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٥ء کو "ریاض المسلمین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["لڑنا","(جَادَلَ ۔ لڑنا)","تکرار کرنے والا","جگڑنے والا","جھگڑنے والا","لڑنے والا"]
جدل جِدال مُجادِل
اسم
صفت ذاتی
اقسام اسم
- جمع استثنائی : مجادلین[مُجا + دِلِین]
مجادل کے معنی
١ - جنگ و جدل کرنے والا، لڑنے والا، جھگڑنے والا، لڑاک، بحث و اختلاف کرنے والا۔
"یہ کتاب الدلائل بموجب وحی تحریر کی ہے. جن کے نتیجے مثال آئینہ شفاف پانی کی طرح صاف مجادل کے لیے آب و دنداں شکن انہیں جو معقول نہ جانے عقل کا دشمن ہے۔" (١٨٩٠ء، بوستان خیال (ترجمہ)، ٣١٥:٦)
مجادل english meaning
contentious [A~جدل]
محاورات
- فقیر را بمجادلہ چہ کار