مکین کے معنی

مکین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَکِین }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٤٢١ء کو "شکار نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مضبوط ہونا","استقلال سے ٹھہرا ہوا","رہائش پذیر","رہنے والا","صاحب خانہ","مکان میں رہنے والا"]

مکن مَکِین

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع ندائی : مَکِینو[مَکی + نو (و مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : مَکِینوں[مَکی + نوں (و مجہول)]

مکین کے معنی

١ - مکان میں رہنے والا، جو رہائش پذیر ہو۔

 ڈر جو لگتا تھا کہ صحرائے عدم ہے آگے تیرے کوچے کے مکینوں کی دعالی میں (١٩٩٠ء انجم اعظمی، ساون آیا ہے، ٥١)

مکین کے مترادف

ساکن

باسی, باشندے, ساکن, قائم, مقیم, مُقیم, مکاندار

مکین کے جملے اور مرکبات

مکین و مکان

مکین english meaning

inhabitant. [A~مکان]

شاعری

  • گل برگ سے نازک بدن سر پاؤں سے رشک چمن
    زریں و سیمیں پیرہن دلکش مکانوں کے مکین

محاورات

  • کالی بھو نرالی نمکین ہے

Related Words of "مکین":