شریعت کے معنی
شریعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَری + عَت }مذہبی قانون
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٤٢١ء کو شکارنامہ (شہباز) میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ظاہر کرنا","خدا کی قانون","دھر شاستر","دینی قانون","راہ ظاہر و راست","قانون اسلام","قانونِ الہٰی","قانون انصاف","مذہبی قانون","وہ قانون جو حق تعالی نے بندوں کے واسطے مقرر فرمایا"],
شرع شَرِیعَت
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- جمع : شَرِیعَتیں[شَری + عَتیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : شَرِیعَتوں[شَری + عَتوں (و مجہول)]
- لڑکا
شریعت کے معنی
"لوگ مستقل طریقہ سے مدینہ میں رہتے تھے اور عقائدِ شریعت اور اخلاق کی تعلیم پاتے تھے۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٨٧:٢)
شریعت کو کیا تازہ طریقت کو کیا زندہ مسیحائی میں لاثانی محی الدین جیلانی (١٩٢٧ء، معراجِ سخن، ٩٠)
"ملّتہ میم کے کسرے سے شریعۃ یا دین ہے۔" (١٩٧٥ء، متحدہ قومیت اور اسلام، ٣٤)
"شریعۃ . چشمہ جاری جس سے لوگ سیراب ہوں۔" (١٩٨٤ء، فن تاریخ گوئی اور اس کی روایت، ١١٥)
شریعت کے مترادف
قانون, مذہب
دستور, راستہ, شرع, شَرَعَ, طریق, طریقہ, قاعدہ, قانون, مذہب, مسلک
شریعت کے جملے اور مرکبات
شریعت کورٹ, شریعت کبری, شریعت مآب
شریعت english meaning
The laws of Muhammad; Lawjusticeequityachieve famedivine lawislamic jurisprudencethe laws of the holy prophet muhammad صلى الله عليه وسلمShariat
شاعری
- بیٹھنے اٹھنے نہیں دیتا ہمیں آداب یار
سجدے رکھتی ہے محبت کی شریعت کی نماز - مقلد شریعت کا مست تضرع
مقلد حقیقت کا بند تقرع - خدمت شاہ میں بیگم نے یہ بھیجا پیغام
خوں بہا بھی تو شریعت میں ہے اک امر حسن - جس کو کرتے ہیں شریعت میں نفی
عین حق ہے فی الحقیقیت اے حفی - نہ شریعت نہ طریقت نہ محبت نہ حیا
جس پہ ہو چاہے وہ اس عہد میں تہمت رکھے - نفس کی یہ بھی ایک خدیعت ہے
خارج از شیوہ شریعت ہے - خوگیر شریعت نعلبند زیں ہے طریقت زیر ہند
حق ہے حقیقت پیش بند‘ ٹک معرفت اختیار کوں - یہ ہے طریق محبت یہ ہے شریعت عشق
یہاں رقیب حرامی کا خون حلال بھی ہے - ریاضت کیش کامل قدر دانا
تردد میں شریعت کے سیانا - شریعت کا جہاں ہے شارع عام
یہ تن کا وہانچہ کرآغاز و انجام