شسستگی کے معنی
شسستگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَش + تَگی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |شستہ| سے |ہ| حذف کرکے |گ| لگایا اس کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت بڑھانے سے |شستگی| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["شُسْتَہ "," شُسْستَگی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
شسستگی کے معنی
١ - صفائی ستھرائی، سلاست، عمدگی، اچھائی، خوبی، خالص ہونا۔
"بولی میں زبان کی شستگی نہیں پائی جاتی۔" (١٩٨٥ء، البدیع، ٢٧)
شسستگی کے مترادف
صفائی