شپ یارڈ کے معنی
شپ یارڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شِپ + یارْڈ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |شپ| کے بعد انگریزی اسم |یارْڈ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "روز نامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : شِپ یارْڈْز[شِپ + یارْڈْز]
شپ یارڈ کے معنی
١ - بحری جہاز بنانے کا کارخانہ، کارخانۂ جہاز سازی۔
"شپ یارڈ کا پہلا جہاز یوگوسلاویہ کی فنی امداد سے تیار ہوا تھا۔" (١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ١٤، جنوری، ٧)