شعاع ریز کے معنی

شعاع ریز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُعاع + ریز (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |شعاع| کے بعد فارسی مصدر |ریختن| سے صیغۂ امر |ریز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "حرارت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

شعاع ریز کے معنی

١ - شعاع بیز، کرنیں پھیلانے والا، شعاعیں ڈالنے والا آلہ۔

"ایک اچھا شعاع ریز اچھا جاذب اور ناقص شعاع ریز ناقص جاذب ہوتا ہے۔" (١٩٦٦ء، حرارت، ٨٨٠)