شعب کے معنی

شعب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِعْب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "عجائب القصص (ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اکٹھا ہونا","پہاڑی سڑک","نیچی زمین"]

شعب شِعْب

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

شعب کے معنی

١ - گھاٹی، درہ، پہاڑی راستہ۔

"شعب ابی طالب سے نکلے ہوئے چند ہی روز ہوئے تھے کہ آپ کے غم خوار چچا ابو طالب کا انتقال ہو گیا" (١٩٦٤ء، محسنِ اعظم اور محسنین، ٣٦)

شعب english meaning

a road in a mountaina pass; a hollow in the ground(of money etc.) of scattared (over someone) a propitiatory offeringsacrificed at the altar

محاورات

  • شعبدہ باطل ہونا

Related Words of "شعب":