شمالی کے معنی
شمالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شُما + لی }
تفصیلات
iعربی سے مشتق اسم ظرفِ مکاں |شمال| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |شمالی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شال سے منسوب","شمال سے منسوب","شمال کا","شمال کے متعلق"]
شمل شُمال شُمالی
اسم
صفت نسبتی
شمالی کے معنی
١ - شمال کا، شمال سے منسوب یا متعلق۔
"دریاے شمالی۔" (١٨١٠ء، اخوان الصفا، ١٥١)
شمالی english meaning
Northern
شاعری
- وو قبطی فراست میں ہیں زورور
شمالی جیتے بے فہم گاو خر - مگر سب سے نرالا ہے مذاق حضرت عالی
غم خرس شمالی ہے سر قطب جنوبی ہے