شوبھا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shobha meanings and details

شوبھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شو (و مجہول) + بھا }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "سفیدخون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک وزن یا بحر"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

شوبھا کے معنی

١ - خوبصورتی، حُسن۔

 دانتوں سے تھی شوبھا ساری بجھ گئی چہرے کی پھلواری (١٩٨٧ء، ضمیریات، ٨٢)

٢ - سجاوٹ، آرائش، زینت۔

 ہم تو ہیں بس دو گھڑیوں کے اس جگ میں مہمان تم سے ہے اس دیش کی شوبھا، اس دھرتی کا مان (١٩٧٤ء، لوحِ دل، ١٢٦)

شوبھا or shobha english Translation

Lightlusterradiance; beautyelegancegrace; ornamentdecoration

شاعری

  • پرانے ملگجے کپڑوں میں امجد
    بڑھی کچھ اور بھی شوبھا کسی کی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!