شورہ کے معنی
شورہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شو (و مجہول) + رَہ }
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم اور شاذ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٨ء کو "کلیاتِ انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا کھار جو اکثر بارود یا پانی ٹھنڈا کرنے کے کام آتا اور کیاریاں کھود کر جمایا جاتا ہے","ایک قسم کا کھار جو اکثر بارود یا پانی ٹھنڈا کرنے کے کام آتا اور کیاریاں کھود کر جمایا جاتا ہے","ایک قسم کی گھاس","سفید رنگ کا ایک مرکب بادہ جو پانی کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بارود میں پڑتا ہے نمکین ہوتا ہے","لونی لِون","ملح الدماغین"]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["واحد غیر ندائی : شورے[شو (و مجہول) + رے]"]
شورہ کے معنی
["\"شب برات سے دنوں پہلے . گندھک، شورہ بازار سے لاتا۔\" (١٩٧٢ء، ناصر کاظمی، خشک چشمے کے کنارے، ١٣)"]
شورہ کے مترادف
نمک
ابقر, شور, شورج, نمک, کھار
شورہ کے جملے اور مرکبات
شورہ زار, شورۂ قلمی, شورہ کار, شورہ گر, شورہ آمیز, شورہ پشت, شورہ پشتی, شورہ خانہ
شورہ english meaning
(see under شور N.M.*)
محاورات
- باہم مشورہ ہونا
- باہم مشورہ کرنا
- دل سے یا مشورہ پذیر ہونا
- مشورة یا مشورہ ہونا
- مشورہ کرنا
- ٹوپی سے بھی مشورہ کرنا چاہئے