شکتی مان کے معنی
شکتی مان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَک + تی + مان }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |شکتی| کے بعد ہندی لاحقہ فاعلی |مان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٣ء کو "بن باسی دیوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
شکتی مان کے معنی
١ - بلوان، زورآور، صاحب قدرت، طاقت ور، پہلوان۔
"تو بڑے سے بڑے شکتی مان سے جب چاہے اپنا بھوگ لے لے۔" (١٩٤٣ء، بن باسی دیوی، ١٦٧)