شکر دانی کے معنی

شکر دانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَکَر + دا + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شکر| کے بعد فارسی لاحقۂ ظرفیت |دان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ تانیث لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٦ء کو "معاشرت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : شَکَردانِیاں[شَکَر + دا + نِیاں]
  • جمع غیر ندائی : شَکَر دانِیوں[شَکَر + دا + نِیوں (و مجہول)]

شکر دانی کے معنی

١ - شکر یا چینی رکھنے کا چھوٹا برتن۔

"عبداللہ اسپرٹ کا چولھا اور پانی کی کیتلی . ٹیبل پر رکھ دیتا ہے چائے دانی اس کے پہلو میں جگہ پاتی ہے مگر فنجان اور شکر دانی کے لیے اس کا قرب ضروری نہ ہوا۔" (١٩٤٢ء، غبار خاطر، ٣٨)

Related Words of "شکر دانی":