شہر بانی کے معنی

شہر بانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَہْر + با + نی }

تفصیلات

١ - پولیس، محکمہ پولیس، وہ صیحفۂ انتظام جو حکومت کی طرف امن عامہ قائم رکھنے اور حفاظت جان و مال کی غرض سے قائم ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

شہر بانی کے معنی

١ - پولیس، محکمہ پولیس، وہ صیحفۂ انتظام جو حکومت کی طرف امن عامہ قائم رکھنے اور حفاظت جان و مال کی غرض سے قائم ہو۔

Related Words of "شہر بانی":