شہود الہامی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shuhood-e-ilhaami meanings and details

شہود الہامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُہُو + دے + اِل + ہا + می }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |شہود| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |الہام| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "البدیع" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - غیب سے کسی بات کا خیال یا نزول بطور الہام معلوم ہو جانے والی یا ظاہر ہو جانے والی بات۔

اسم

صفت ذاتی

شہود الہامی کے معنی

١ - غیب سے کسی بات کا خیال یا نزول، بطور الہام معلوم ہو جانے والی ظاہر ہو جانے والی بات۔

"فن کار کا شہود الہامی یا اس کا تخیلی وجدان (ایک ذہنی کیفیت کی حیثیت سے) یہ ذاتِ خود ایک کامل فنی تخلیق ہوتا۔" (١٩٨٥ء، البدیع، ٩)

١ - غیب سے کسی بات کا خیال یا نزول بطور الہام معلوم ہو جانے والی یا ظاہر ہو جانے والی بات۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!