شیراز کے معنی

شیراز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شی + راز }ایران کے ایک شہر کا نامجما ہوا دودھ

تفصیلات

iفارسی میں اسم خاص ہے۔ فارسی سے اردو میں بعینہ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "صنم خانۂ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[], ,

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکی
  • لڑکا

شیراز کے معنی

١ - ایران کا مشہور شہر جو وہاں کے مشہور شعرا حافظ شیرازی اور سعدی کا مسکن تھا۔

 کیا ہند میں کمی مے و معشوق کی امیر شیراز جائیے نہ خراسان جائیے (١٨٨٨ء، صنم خانۂ عشق، ٢٤٩)

٢ - [ تصوف ] ناسوف، الطف، عالمِ اسرار، عیش و عشرت۔

"حضرت حافظ نے شیراز سے ناسوت الطف کو مراد اس لیے لیا ہے کہ شیراز ان کا وطن مجاز تھا اور اس لیے کہ اس وقت شیراز میں سامانِ عیش خوب مہیا تھے۔" (١٩٢١ء، مصباح التعرف، ١٥٦)

شیراز صبا، شیراز سبا، شیراز گل، شیراز رضا

شیراز الحسن، شیراز احمد

شیراز english meaning

Sheraz

شاعری

  • حافظ شیراز کا کیا پوچھنا ، تھے خوش بیاں
    ان کا یہ مطلع ہے اب تک انجمن میں برزبان
  • بلبل شیراز کوں کرتا ہوں یاد
    حسن کوں تیرے گلستاں بوجھ کر
  • فارسی میں کسی ہندی کا جو دیواں نکلا
    بیضہ بلبل شیراز سے ٹیاں نکلا
  • رات کی روٹی تھی ارد کی دال کے ساتھ
    الٰہی ایسی دعوتِ شیراز کا مہماں کیوں ہوا

محاورات

  • دعوت ہے اور شیراز
  • شیخ ‌سعدی ‌شیرازی ‌عاشقوں ‌کے ‌بادشاہ ‌معشوقوں ‌کے ‌قاضی
  • شیرازہ بندی
  • شیرازہ بکھیر دینا

Related Words of "شیراز":