شیڈ کے معنی
شیڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شیڈ (ی مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٦ء کو "خانہ داری (معیشت)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Shade "," شیڈ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : شیڈْز[شیڈْز (ی مجہول)]
شیڈ کے معنی
"میز پر لیمپ روشن تھا اس پر دودھیا رنگ کا گہرا شیڈ تھا۔" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ١٤٠)
"سارے رنگ سیاہ اور سیاہی مائل بھورے رنگ ہی کے شیڈ دکھائی دیتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ١٤٤)
شیڈ english meaning
["Shade"]