پاخراشی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pakhrashi meanings and details

پاخراشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + خَرا + شی }

تفصیلات

iاصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم |پا| کے ساتھ فارسی مصدر |خراشیدن| سے حاصل مصدر |خراش| میں |ی| بطور لاحقہ کیفیت کے اضافہ سے حاصل اسم کیفیت |خراشی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا اور ١٨٤٦ء کو "کلیاتِ آتش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پاخراشی کے معنی

١ - پیروں کے زخمی ہونے یا پانو چھلنے کا عمل۔

 پاخراشی ہے مری کوہ کنی سے افزوں پہلے پیدا تو کریں قوتِ بازو کانٹے (١٨٤٦ء، آتش، کلیات، ١٥٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!