صائب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ṣā’ib meanings and details

صائب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + اِب }درست ٹھیک

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا۔ اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "دیوان شاہ کمال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنی اصلی جگہ پرآنا","پہنچنے والا"],

صوب صائِب

اسم

صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

صائب کے معنی

١ - صواب و راستی پر مبنی، سیدھا؛ درست، صحیح؛ رسا۔

"صائب راستوں کی نشاندہی کی ہے۔" (١٩٨٧ء، آجاؤ افریقہ، ١٤٨)

صائب احمد، صائب الایمان، صائب القول

صائب کے مترادف

راست, ٹھیک

بالغ, درست, راست, رسا, سیدھا, صَبَوَبَ, صحیح, ٹھیک

صائب or ṣā’ib english Translation

Going right or straighthitting the mark (an arrow)well-directed; right (as an opinion)[A ~ بلاغ]propagation (of faith, view, etc.)Saib

شاعری

  • پہنچے صائب کو یہ مژدہ کہ خبردار رہے
    مصحفی ہند سے اب جانب تبریز آیا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!