صاحب ایمان کے معنی

صاحب ایمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + اِی + مان }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |ایمان| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "دیوانِ نسیم دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

صاحب ایمان کے معنی

١ - ایمان والا، سچا مسلمان۔

 اوس بت کو دیکھ آئے اوسی کی سی کہتے ہیں کوئی جہاں میں صاحب ایمان رہا نہیں (١٨٤٥ء، دیوان نسیم دہلوی، ١٨٥)