صاحب تاثیر کے معنی

صاحب تاثیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + تا + ثِیر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان کے اسم و |تاثیر| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "دیوان نسیم دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

صاحب تاثیر کے معنی

١ - اثر کرنے والا۔

 جب سمجھتے تجھے ہم صاحبِ تاثیر اے دل زیبِ آغوش جو وہ دلبرِ مہ رو ہوتا (١٨٤٥ء، دیوان نسیم دہلوی، ٦٣)