صاحب علم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sahib-e-ilm meanings and details

صاحب علم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + عِلْم }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |علم| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٤ء کو "تذکرہ غوثیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

صاحب علم کے معنی

١ - جاننے والا، عالم، پڑھا لکھا۔

"وہ بڑا گیانی یعنی صاحب علم ہے۔" (١٨٨٤ء، تذکرہ غوثیہ، ١٤٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!