صاحب وفا کے معنی

صاحب وفا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + وَفا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ عربی اسم |وفا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٨ء کو "معارف جمیل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

صاحب وفا کے معنی

١ - باوفا، وفادار، وعدہ پورا کرنے والا۔

 اگر تم در حقیقت بے وفا ہو! بہت صاحب وفا میں بھی نہیں ہوں (١٩٢٨ء، معارف جمیل، ١٠٩)