صادق العزم کے معنی
صادق العزم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صا + دِقُل (ا غیر ملفوظ) + عَزْم }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم |صادق| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تحصیص لگا کر عربی اسم |عزم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء کو "مقالات برنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
صادق العزم کے معنی
١ - سچے عزم والا، ارادے کا پکا۔
"اس کی تکمیل صادق العزم محبان تاریخ کے ہاتھوں ہو گی۔" (١٩٥٩ء، مقالات برنی، ٧٦)