صاف دلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ṣāf-dilī meanings and details

صاف دلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صاف + دِلی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاف| کے بعد فارسی اسم صفت |دلی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "خاک پروانہ" کے حوالے سے پریم چند کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اخلاص مندی","بے ریائی","دل کی صفائی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صاف دلی کے معنی

١ - خلوص نیک نیتی، ایمان داری۔

"بجائے اس کے کہ ان شبہ آمیز باتوں کو سن کر میری بیوی غرور سے سر اٹھائے اور میری طرف حقارت آمیز نظروں سے دیکھ کر اپنی صاف دلی کا ثبوت دے، اسنے اسے سر جھائے ہوئے جواب دیا۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، خاک پروانہ، ١٤)

صاف دلی or ṣāf-dilī english Translation

purity of heart or mindaccept a challengebe enragedfly into a passionpick up the gauntlet

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!