صاف شفاف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word صاف شفاف meanings and details

صاف شفاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صاف + شَف + فاف }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب امتزاجی ہے۔ عربی سے مشتق اسم صفت |صاف| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت |شفاف| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٦٥ء کو "چھ سرہار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بالکل صاف","جس میں آرپار نظر اآئے","مثل آئینہ صاف","نتھرا ہوا"]

اسم

صفت ذاتی

صاف شفاف کے معنی

١ - بالکل صاف اور بے داغ؛ ایسا صاف جس میں آر پار نظر آئے۔

"میرا بدن صندل کی طرح شفاف تھا۔" (١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ٢٩)

صاف شفاف or صاف شفاف english Translation

clear and transparent

شاعری

  • صاف شفاف ہے دمیدہ صبح
    ہے بہت لطف سے رسیدہ صبح
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!