صبح نو کے معنی
صبح نو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صُب + حے + نَو (واؤ لین) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صبح| کے ساتھ کسرہ صفت لگاکر فارسی اسم صفت |نو| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "نبض دوراں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
صبح نو کے معنی
١ - نئی صبح، نئے دن کا آغاز۔
ہر صبح نو سے پوچھا میں نے کرنیں کدھر ہیں، سورج کہاں ہے (١٩٥٦ء، نبضِ دوراں، ٢٧٦)