صحت مندی کے معنی

صحت مندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِح + حَت + مَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحت| کے بعد فارسی لاحقۂ |مند| لگا کر |ی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٣ء کو "تخلیق اور لاشعوری محرکات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صحت مندی کے معنی

١ - عیب سے پاک ہونا، درست ہونا، تندرستی۔

"اس کا ایک حصہ یقیناً صحت مندی پر مبنی ہے۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لا شعوری محرکات، ٤١)

Related Words of "صحت مندی":