صحت نفس کے معنی
صحت نفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صِح + حَتے + نَفْس }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صحت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |نفس| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "اختری بیگم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
صحت نفس کے معنی
١ - ذہن و دماغ کی درستی۔
"میں میاں جان بحالتِ صحت نفس و ثباتِ عقل باقرار صالح تصدیق کرتا ہوں۔" (١٩٢٤ء، اختری بیگم، ١٦٣)