صحیح النسل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saheeh-un-nasl meanings and details

صحیح النسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَحی + حُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَسْل }

تفصیلات

iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشق اسم |صحیح| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |نسل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٦ء کو "گہوارہ تمدن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صحیح النسل کے معنی

١ - وہ جس کے شجرے میں کھوٹ نہ ہو، بے عیب نسل کا، شریف آدمی، نجیب الطرفین۔

"صحیح النسل میں شرافت اور خباثت کا بیلنس ہوتا ہے۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٢٣)

صحیح النسل کے مترادف

اصیل, خاندانی, عالی خاندان, نجیب

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!