صحیفہء کائنات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ṣaḥīfah-e kāināt meanings and details

صحیفہء کائنات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَحی + فَہ + اے + کا + اِنات }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحیفہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |کائنات| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "فلسفہ اجتماع" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

صحیفہء کائنات کے معنی

١ - مراد: دنیا، زمین و آسمان۔

"اس کا جواب . خود صیحفۂ کائنات کے اوراق بارہا دے چکے ہیں۔" (١٩١٥ء، فلسفہ اجتماع، ٨٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!