صدقے کا اناج
{ صَد + قے + کا + اَناج }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صدقے| کے بعد حرف اضافت |کا| لگا کر ہندی اسم |اناج| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٧٠ء کو "اردو نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : صَدْقے کے اَناج[صد + قے + کے + اَناج]
- جمع : صَدْقے کے اَناج[صد + قے + کے + اَناج]
صدقے کا اناج کے معنی
١ - گندم اور دالیں وغیرہ جو صدقے میں دی جائیں۔
"ان کے دروازے کے سامنے بکرے کی سری پر سیندور لگا کر رکھا اور صدقے کا اناج رکھا ہوا ملا۔" (١٩٧٠ء، اردو نامہ، کراچی، ٩٦:٣٩)