صدیق کے معنی
صدیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صِد + دِیق }سچا دوست سچائی کی تصدیق کرنے والا
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم مبالغہ ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت نیز بطور اسم علم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٢٢ء کو "موسٰی کی توریتِ مقدس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اخلاص مند","تصدیق کرنے والا","جمع بھی استعمال ہوتا ہے دوستان","حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب","حضرت یوسف علیہ السلام کا لقب","راست گو","محبِ صادق","محب مخلص","مخلص دوست","یارِ غار"],
صدق صِدِّیق
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- ["جنسِ مخالف : صِدِّیقَہ[صِد + دی + قَہ]"]
- لڑکا
صدیق کے معنی
["\"وہ جو کچھ کہتے تھے اس میں یہ بھی تھا کہ الٰہی حسین شہید ابن شہید . صدیق ابن صدیق پر رحم کر۔\" (١٩٦٥ء، خلافت بنوامیہ، ٢٣٣:١)","\"صدیق انبیا کے سچے متبعین کو کہتے ہیں۔\" (١٩١١ء، مولانا نعیم الدین مراد آبادی، تفسیر القرآن الحکیم، ١٤٢)"]
["\"حضرت ابوبکر بے اختیار بول اٹھے . میں اس کی تصدیق کرتا ہوں اس دن سے آپ کا لقب صدیق مشہور ہو گیا۔\" (١٩٦٣ء، محسن اعظم اور محسنین، ١٠٨)"]
صدیق کے مترادف
صادق, مصدق
دوست, سچا, صدوق, مِتر, مصدِق
صدیق کے جملے اور مرکبات
صدیق اکبر
صدیق english meaning
a true or sincere frienda speck of a clouda title of Hazrat Abu BakrfriendSiddigue
شاعری
- ہے دل میں اعل ہبل‘ لب پہ ہللویا ہے
کہاں صدیق وفا پیشہ و حمیم احم - ابابکر صدیق بکھانے
سب بات سب پنچھی مانے - عماد الا تقیا‘ صدیق اکبر‘ والد السبطین
لسان الصدق ذوالقرنین امیر المومنین حیدر - شان میں صدیق کے اے باقبول
ایسے بہوت آیات پائے ہیں نزول - شان میں صدیق کے اے با قبول
ایسے بہوت آیات پانے ہیں نزول
محاورات
- انتقال تصدیق کرنا
- تصدیق کرنا