صرف خاص
{ صَر + فے + خاص }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صرف| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |خاص| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٧٤١ء کو "دیوانِ شاکر ناجی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
صرف خاص کے معنی
١ - بادشاہ، نواب یا امیر وغیرہ کے ذاتی خرچ کی جائیداد، رقم؛ شعبۂ شاہی جاگیر۔
"ان کے پاس ایک بہت بڑی جاگیر تھی جو صرف خاص کہلاتی تھی۔" (١٩٧٢ء، ہماری زندگی، ٣٠)