صغر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sighar meanings and details

صغر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِغَر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے بعینہ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٠٦ء کو "الحقوق والفرائض" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["چھوٹا پن","چھوٹا ہونا","کبر کا نقیض"]

صغر صِغَر

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

صغر کے معنی

١ - چھوٹائی، خردی، چھوٹا پن، چھوٹا ہونا۔

"بلاشبہ نبض کی صلابت، لینت، عظم، صغر، امتلاء . کے مباحث میں . دیگر بہت سے امراض عروق و قلب و نظام عصبی آجاتے ہیں۔" (١٩٥٤ء، طب العرب، ٤٢٥)

صغر کے جملے اور مرکبات

صغرسنی

صغر or sighar english Translation

smallnessminuteness

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!