صغیرہ و کبیر
{ صُغی + رو (واؤ مجہول) + کَبِیر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صغیر| کے ساتھ |واؤ| بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم |کبیر| لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٧٩ء کو "قصّہ ابوشحمہ" میں استعمال ہوتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
صغیرہ و کبیر کے معنی
١ - کم سن اور بزرگ، ادنٰی و اعلٰی، عام لوگ، چھوٹے اور بڑے۔
"سلطان سواری مثل باد بہاری شہر میں داخل ہوئی صغیر و کبیر بصد شوق دوڑے آئے۔" (١٩٠١ء، الف لیلٰہ، سرشار، ٨٣)