صرف کثیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sarf-e-kaseer meanings and details

صرف کثیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَر + فے + کَثِیر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صرف| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |کثیر| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٣٥ء کو "چند ہم عصر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

صرف کثیر کے معنی

١ - بہت زیادہ رقم کا خرچ، بڑی لاگت۔

"اس کتاب کی تکمیل کے لیے ایک زمانے اور صرف کثیر در کار تھا۔" (١٩٣٥ء، چند، ہمعصر، ٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!