صغیرہ گناہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sagheera gunah meanings and details

صغیرہ گناہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَغی + رَہ + گُناہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صغیرہ| کے بعد فارسی اسم لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء کو "مناقب الحسن رسول نما" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

صغیرہ گناہ کے معنی

١ - چھوٹا گناہ جو معاف کیے جانے کے قابل ہو۔

"اس عبارت کے ظاہری معنے لیں تو ممکن ہے کہ صغیرہ گناہ مراد ہو۔" (١٩٢١ء، مناقب الحسن رسول نما، ١١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!