صوابدید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ṣawābdīd meanings and details

صوابدید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَواب + دِید }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم مجرد |صواب| کے ساتھ فارسی مصدر |دیدن| سے حاصل مصدر |دید| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "دیوانِ ذوق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["تجویز درست","رائے مستحسن","رائے یا تجویز","نیک صلاح","کسی کی نسبت اچھی رائے"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صوابدید کے معنی

١ - صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی۔

"ہر افسر اس سلسلے میں اپنی صوابدید پر اردو میں دائرہ کار کا تعین کرلے تاکہ بتدریج اسے وسعت ملے۔" (١٩٨٩ء، قومی زبان، جون، ٩٣)

صوابدید or Ṣawābdīd english Translation

self-existent

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!