صوبائی کے معنی

صوبائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُو + با + ای }

تفصیلات

iعربی سے اسم جامد |صوبہ| میں |ہ| حذف کر کے |ا| بڑھا کر |صوبا| کے ساتھ |ئی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |صوبائی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٣٦ء کو "مکاتیب اقبال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["صُوبَہ "," صُوبائی"]

اسم

صفت نسبتی

صوبائی کے معنی

١ - صوبہ سے منسوب، صوبے سے متعلق۔

"صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ . عوام اور حکومت کے مابین تعلقات کو استوار کرنے میں محکمۂ اطلاعات اہم کردار ادا کرتا ہے۔" (١٩٩٠ء، جنگ، کراچی، ٢٨ فروری، ١)

صوبائی کے جملے اور مرکبات

صوبائی عصبیت, صوبائی حکومت, صوبائی تعصب

Related Words of "صوبائی":