صورت و معنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word soorat-o-ma‘ni meanings and details

صورت و معنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُو + رَتو (و مجہول) + مَع + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |صورت| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم |معنی| لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

صورت و معنی کے معنی

١ - [ کنایۃ ] ظاہر و باطن۔

بادشاہ اس پر بہت توجہ کرتا ہے اور اس کے صورت و معنی میں غور کرتا ہے۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٥، ٦٤٧:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!