صوفا کے معنی

صوفا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صو (و مجہول) + فا }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم جامد ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : صوفے[صو (و مجہول) + فے]
  • جمع : صوفے[صو (و مجہول) + فے]
  • جمع غیر ندائی : صوفوں[صو (و مجہول) + فوں (و مجہول)]

صوفا کے معنی

١ - تکیہ دار اور آرام دہ کرسی جو بہ نسبت کرسی ذرا کم نیچی اور نسبتاً چوڑی ہوتی ہے، جس میں بیشتر اسپرنگ پر موٹے ابھرے ہوئے گدے جڑے ہوتے ہیں، یہ زیادہ تر دو ہتھوں کا ہوتا ہے۔

"کشمیر کی مہارانی میرے پاس آئیں اور اپنی دکھ بھری داستان کہتے کہتے اس صوفے پر غش کھا کر گرگئیں۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٣٤٥)

صوفا english meaning

["sofa"]

Related Words of "صوفا":