صوفی نفس کے معنی

صوفی نفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُو + فی + نَفَس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |صوفی| کے بعد عربی اسم |نفس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "حصارانا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صوفی نفس کے معنی

١ - پرہیزگار، متقی، پارسا، بزرگ، دیندار۔

 مظہرِ یزداں بنا جاتا ہے ہر ذرہ اثر ہے خدا جانے یہ کس صوفی نفس کی رہ گزر (١٩٨٣ء، حصارانا، ٩٧)