صوفیہ کے معنی
صوفیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["صوفیوں کا عقیدہ","مسلمانوں کا ایک فرقہ جو ولیوں اور پیروں کو بہت مانتا ہے"]
صوفیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["صوفیوں کا عقیدہ","مسلمانوں کا ایک فرقہ جو ولیوں اور پیروں کو بہت مانتا ہے"]
"ہم اور چیزوں کے علاوہ کشیمر کی صوفیانہ موسیقی میں استعمال ہونے والا ساز سنطور بھی ان کے لیے لے گئے تھے۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٨٠)
"جب مجھے یہ معلوم ہوا کہ (حضرت مذاق میاں) ایک صوفیء صافی تھے، شاعر تھے، بدایوں کے رہنے والے تھے تو میں نے اس محفل میں شرکت کو باعث سعادت جانا۔" (١٩٧٨ء، مخزن گفتار، ٥)
"ظاہر و باطن کی ترتیب بوجکر قائم اچھے تو اسے صوفی مذہب بولتے ہیں۔" (١٤٢١ء، بندہ نواز، معراج العاشقین،)
جو تھا صاف دل نیز صوفی نما بھنور سوں کر لے جال میں آسما (١٦٩٥ء، دیپک پتنگ، ٢٠)
"یہی چارم آپ کو صوفیا کی شخصیتوں میں نظر آئے گا۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٤٤)