صوم و صلوت کے معنی
صوم و صلوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَو (و لین) + مو (و مجہول) + صَلات (و بہ بدل ا) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشق اسم |صوم| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم |صلٰوت| لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )
صوم و صلوت کے معنی
١ - نماز اور روزہ۔
"وہ انتہائی برد بار اور . صوم و صلٰوۃ کے پابند تھے۔" (١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٤٨)