صیغۂ فوجداری کے معنی
صیغۂ فوجداری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صی + غَہ + اے + فَوج (و لین) + دا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |صیغہ کے آخر میں ہمزہ زائد کے اضافہ کے بعد کسرہ صفت لگا کر فارسی ترکیب |فوجداری| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٧ء کو "ہندی اردو تنازع" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
صیغۂ فوجداری کے معنی
١ - [ قانون ] فوجداری عدالت کا محکمہ۔
"صیغۂ فوجداری وغیرہ . یہ اصطلاحیں فارسی اور عربی زبانوں سے لی گئی ہیں۔" (١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ١٢٦)