صہبائے طہور کے معنی
صہبائے طہور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَہ + با + اے + طَہُور }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |صہبا| کے ساتھ |ے| بطور حرف اضافت بڑھانے کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |طیور| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٤ء کو "دیوان نسیم لکھنوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
صہبائے طہور کے معنی
١ - پاکیزہ شراب، جنت میں ملنے والی شراب، شراب طہور۔
نیت میں تو ہے کہ پاؤں صہبائے طہور اے شیخ یہ تیری پارسائی کیسی (١٨٤٤ء، دیوان نسیم لکھنوی، ٣٧)