ضرر کے معنی

ضرر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ضَرَر }

تفصیلات

١ - نقصان، مضرت، زیاں، گزند۔, m["آفت پہنچانا،پہنچنا،دینا،کرنا،ہونا کے ساتھ","نقصان پہنچانا"]

اسم

اسم نکرہ

ضرر کے معنی

١ - نقصان، مضرت، زیاں، گزند۔

ضرر کے مترادف

صدمہ

آفت, بان, بپتا, تکلیف, خسارہ, خسران, درد, دکھ, زیاں, صدمہ, ضَرَّ, گزند, گھاٹا, مصیبت, مضرت, نقصان, ٹوٹا

ضرر کے جملے اور مرکبات

ضرر رسانی, ضرر ناک, ضرر اراضی, ضرر دیدہ, ضرر رساں

ضرر english meaning

Harminjuryhurtmischiefdamage; defectdeficiencydetrimentloss; poverty; afflictiondistressanguishbaneful effectdate of deathdeath chronogramdisadvantage

شاعری

  • نافع جو تھیں مزاج کو اوّل سو عشق میں
    آخر انھیں دواؤں نے ہم کو ضرر کیا
  • وہ کوئی اور تھا شب خون مارنے والا
    ہمیں نہ مارو کپ ہم بے ضرر فرشتے ہیں
  • پہنچا ضرر اسے ترے چہرے کی آب سے
    زنجیر زلف زنگ میں آخر کو بھٹ گئی
  • کی میری شاعری کی اس طرح قدر دانی
    یہ فن یاد سنجی منحوس و پر ضرر ہے
  • نہ پہنچے ان گلوں کو چکھ ضرر بادشمالی سے
    بچے یہ سبزہ نو خیز یارب پائمالی سے
  • ضرر ثابت قدم کو کیا زمانے کی دورنگی سے
    کہ زنگ آلود کب ہو تیغہ کہسار دریا میں
  • شمع کچھ جلتی نہیں پروانہ بھی دیتا ہے جی
    سوزش الفت سے ہے جی کا ضرر دونوں طرف
  • ہے ضرر میرے مقدر میں اثر کے بعد
    زلف سے زہر ملا شیر و شکر کے بدلے
  • اپنی حکمت کے خم و پیچ میں الجھا ایسا
    آج تک فصیلۂ نفع و ضرر کر نہ سکا
  • جو پہونچے مری جھونٹھ اسے بد خبر
    تو کر بیٹھے سچ اپنے جی کا ضرر

محاورات

  • ابر را بانگ سگ ضرر نکند
  • خربوزہ چھری پر گرے تو خربوزے کا ضرر چھری خربوزے پر گرے تو خربوزے کا ضرر
  • کچی ‌پیندی ‌(رینڈی) ‌دستر ‌خوان ‌کا ‌ضرر

Related Words of "ضرر":