ضعف کے معنی
ضعف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ضَعْف }
تفصیلات
١ - بے ہوشی، غشی۔, m["دگنا ہونا","دو چند","عدم استحکام","کمزور ہونا"]
اسم
اسم کیفیت
ضعف کے معنی
١ - بے ہوشی، غشی۔
ضعف english meaning
Weaknessfeeblenessdebilityinfirmityimbecility (of mind or body)unsoundness; feeble action (of the heart); faintinga fainting-fitswoonceladinefainting fitfor (something) be very shortmilk-weedswallow-wort
شاعری
- مری اب آنکھیں نہیں کُھلتیں ضعف سے ہمدم
نہ کہ کو نیند میں ہے تو یہ کیا خیال کیا - کیوں نہ ہو ضعف غالب اعضا پر
مرگئے ہیں فسون کے سردار - میر کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئے
ہے تجے کوئی گھڑی قوتِ گفتار ہنوز - اضطراب و قلق و ضعف میں کس طور جیوں
جان واحد ہے مری اور ہیں آزار کئی - کس کو دماغ شعر و سخن ضعف میں کہ میر
اپنا رہے ہے اب تو ہمیں بیشتر خیال - ضعف سے گریہ مبدُل بہ دمِ سرد ہوا
باور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہوجانا - یہ جُھرّیاں نہیں‘ ہاتھوں پہ ضعف پیری نے
چُنا ہے جامۂِ اصلی کی آستینوں کو - آزادگی پہ چھوڑ قفس ہم نہ جاسکے
حسن ملوک ضعف ے صحن چمن تلک - یاران گرم رو تو سب آگے نکل گئے
اللہ رے ضعف ان سے میں پیچھے کہیں رہا - طاقت تو گھٹی، رنج بڑھا، غم سے ہوئے پیر
اب جائیں کہاں ضعف ہوا پاؤں کی زنجیر
محاورات
- ضعف آنا
- نیست در قانون حاکمت ضعف قسمت را علاج